: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھی سرائے،11جون(ایجنسی)بہا ر ميں ضلع لکھى سرائے کے تحصيل تھاما علاقے ميں مہروتھ گاؤں کے نزديک سکندرا۔ شيخ پور روڈ پر آج ايک منى بس اور ٹرک کے درميان ٹکر ميں 12 افراد ہلاک اور 18 ديگر زخمى ہوگئے۔
font-size: 18px; text-align: start;">پوليس سپرنٹنڈنٹ اشوک کمار نے يہا ں بتايا کہ شيخ پورہ سے مسافر کو لے کر ضلع جموئى کے سکندرا جانے والى ايک منى بس جيسے ہى مہروتھ گاؤں کے نزديک پہنچى اسى مخالف سمت سے آنے والا ايک تيز رفتار ٹرک نے سيدھى ٹکر مار دى۔ اس حادثہ ميں کئى لوگوں کى جان جائے حادثہ پر ہى چلى گئى جب کہ کچھ نے اسپتال لے جانے اور علاج کے دوران دم توڑ ديا۔